حکومت کی تعریف کرنے پر پیسے ملیں گے،نئی ڈیجیٹل میڈیا پالیسی آگئی
لکھنؤ (ویبڈیسک)بھارتی ریاست اتر پردیش کی حکومت نے نئی ڈجیٹل میڈیا پالیسی تیار کی ہے جس کے تحت حکومت کے کاموں کو سراہنے پر انعام ملے گا اور کسی بھی طرح کی غیر معمولی تنقید پر تادیبی کارروائی کی جائے