گرین کارڈ لینا ہوا آسان: امریکا نے نئی ویزا پالیسی کا اعلان کردیا
واشنگٹن(انٹرنیشنل ڈیسک)امریکا جاکر مستقل رہائش کے خواہشمند پاکستانیوں کیلئے بڑی خوشخبری آگئی ہے۔ امریکا کی جانب سے نئی آسان امیگریشن پالیسی کا اعلان کردیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق امریکا کی جانب سے مستقل رہائش کو فروغ دینے کے لیے


