Search
Close this search box.
جمعرات ,23 جولائی ,2026ء

دنیا

بنگلہ دیشی طلباء کا الٹی میٹم کام کرگیا، حسینہ واجد کے حامی سپریم کورٹ کے 5 جج مستعفی

ڈھاکہ (نیوزڈیسک)بنگلہ دیشی طلباء کے الٹی میٹم کے بعد سپریم کورٹ کے مزید 5 ججز اپنے عہدوں سے مستعفی ہوگئے۔بنگلہ دیشی میڈیا رپورٹ کے مطابق پانچوں ججز نے استعفے وزارت قانون کے توسط سے صدر شہاب الدین کو بھجوا دیئے

مزید پڑھیں »

میانمار فوج کا روہنگیائی افراد پر ڈرون حملہ ، 200 جاں بحق

میانمار(نیوزڈیسک)میانمار فوج کا میانمار سے بھاگ کرجان بچانے کی کوشش کرنیوالے مسلمانوں پر ڈرون حملہ ، 200 روہنگیائی ڈراون حملے میں جاں بحق ہوگئے۔ عینی شاہدین اور ڈرون حملے میں زخمی افراد کے مطابق میانمار فورسز نے بنگلہ دیش بھاگ کر جانیوالے

مزید پڑھیں »

اسرائیلی وزیراعظم نے بالاآخرقوم سے معافی مانگ لی

تل ابیب (نیوزڈیسک)اسرائیلی کے وزیرِاعظم بنیامین نیتن یاہو نے 7 اکتوبر 2023 کو فلسطینی تنظیم حماس کے حملے نہ روک پانے پر سیکیورٹی سسٹم کی ناکامی کا اعتراف کرتے ہوئے قوم سے معافی مانگ لی ہے۔ امریکی جریدے سے انٹرویو

مزید پڑھیں »

حسینہ واجد بنگلہ دیش واپس کب آ رہی ہیں،بیٹے نے بتادیا

ڈھاکا(نیوزڈیسک)عوامی احتجاج کے بعد مستعفی ہوکر بھارت فرار ہونے والی حسینہ واجد کی بنگلہ دیش واپسی سے متعلق ان کے بیٹے نے بڑا دعویٰ کیا ہے۔ سابق بنگلہ دیشی وزیراعظم حسینہ واجد جو شدید عوامی احتجاج اور دباؤ کے بعد

مزید پڑھیں »