دو لاپتہ جاپانی کوہ پیماؤں میں سے ایک کی لاش اسپانٹک چوٹی سے مل گئی،دوسرے کی تلاش جاری
گلگت (نیوزڈیسک)پاکستانی حکام نے ہفتے کے روز اطلاع دی ہے کہ امدادی کارکنوں نے ایک جاپانی کوہ پیما کی لاش ڈھونڈ لی ہے جو شمالی پاکستان کی وادی شگر میں اسپانٹک چوٹی پر لاپتہ ہو گیا تھا۔شگر کے ڈپٹی کمشنر