کابل ایئرپورٹ پر خودکش حملے کے نئے حقائق منظرعام پر آگئے
کابل(نیوزڈیسک)کابل ایئرپورٹ پرخودکش حملے کے نئے حقائق منظرعام پر آگئے، حملہ آئی ایس آئی ایس سےوابستہ دہشت گرد کے ذریعے کیاگیا تھا۔ تفصیلات کے مطابق سال 2021 میں کابل ایئر پورٹ پر ہونےوالےخود کش حملے کی مزید معلومات منظر عام