بڑا ایکشن ، بلیسنگ موزاربانی کے خلاف پی سی بی کا فیصلہ
لاہور (سپورٹس ڈیسک) پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) نے پاکستان سپر لیگ چھوڑنے پر زمبابوے کے بلیسنگ موزارابانی کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان پر دو سال کے لیے پاکستان سپر لیگ میں شرکت پر پابندی عائد کر دی
