قدرتی وسائل سے اقتصادی ترقی کا راستہ
پاکستان معدنی وسائل کے اعتبارسے دنیاکے ان چندممالک میں شامل ہے جہاں قدرتی دولت بے شمارہے۔پاکستان میں معدنیات کے ذخائر کو عمومی طور پر تین بڑی اقسام میں تقسیم کیاجاتا ہے۔ اسٹریٹجک منرلز میں تانبا،سونا، لیتھیئم،ریئرارتھ منرلز،کرومائٹیہ دفاعی ، الیکٹرانکس