کشمیریوں پر بھارتی مظالم اور جدید ہتھیار خریدنے کا فیصلہ
بی جے پی کی بھارتی حکومت حق خودارادیت کے حصول کی منصفانہ جدوجہد میں مصروف کشمیریوں کیخلاف کریک ڈائون میں تیزی لانے کیلئے اسرائیل اور جرمنی سے جدید ترین ہتھیار حاصل کرے گا۔ بھارت کے غیر قانونی زیر قبضہ جموں