Search
Close this search box.
جمعرات ,11 جون ,2026ء

مسجد نبوی میں 5 منٹ میں دسترخوان کیسے سمیٹا جاتا ہے؟

مدینہ منورۃ (انٹرنیشنل ڈیسک )مسجد نبوی کے انتظامی امور کے انچارج جنرل اتھارٹی رمضان کے مقدس مہینے میں افطار کے امور کا اہتمام کرتی ہے۔ اس میں افطار کے وقت مسجد نبوی میں بچھائے گئے دسترخوانوں کو مختصر وقت میں سمیٹنا بھی شامل ہے۔

مسجد نبوی کے ڈس انفیکشن ڈپارٹمنٹ کے انڈر سیکرٹری محمد معیز العمری نے سعودی پریس ایجنسی کو بتایا کہ مغرب کی اذان اور اقامت کے درمیان صرف پانچ منٹ میں 3ہزار سے زیادہ افطار دسترخواں سمیٹ دیئے جاتے ہیں۔
مزیدپڑھیں:سموسے بیچنے والے کی بیٹیاں 17 گریڈ کی افسر لگ گئیں
اس موقع پر کام کرنے والے کارکنوں کی تعداد 450 سے زائد ہے، انہیں 180 کنٹینرز میں پانچ منٹ کے اندر اندر ہٹا دیا جاتا ہے۔

دسترخوان پر موجود فضلہ کو مسجد نبوی کے باہر ٹھکانے لگایا جاتا ہے اور اس عمل کے دوران نمازیوں کو کوئی تکلیف نہیں پہنچتی۔

یہ بھی پڑھیں