کرایوں میں بڑی کمی کا فیصلہ
راولپنڈی(اوصاف نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں نمایاں کمی کے بعد راولپنڈی میں مسافروں اور تاجروں کیلئے خوشخبری آ گئی،جہاں ٹرانسپورٹ کرایوں میں بڑی کمی کا باضابطہ فیصلہ کیا گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سیکرٹری ریجنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی اسد عباس
