خلیجی ممالک پر نئے حملے: بحرین، یو اے ای، سعودی عرب اور کویت ہائی الرٹ
(اوصاف نیوز)خلیجی ممالک پر نئے میزائل اور ڈرون حملے کیے گئے ہیں جس کے بعد بحرین، متحدہ عرب امارات (یو اے ای)، سعودی عرب اور کویت میں ہائی الرٹ کر دیا گیا ہے۔ بحرین کی وزارت داخلہ نے نئے حملے

