غزہ امدادی مشن پر اسرائیلی دھاوا، پاکستانی کارکن سعد ایدھی کی گرفتاری پر پاکستان کا سخت ردعمل
اسلام آباد(رضوان عباسی) پاکستان نے ’’گلوبل صمود فلوٹیلا‘‘ نامی انسانی امدادی مشن کو اسرائیلی افواج کی جانب سے بین الاقوامی بحری حدود میں روکنے اور امدادی کارکنوں کی گرفتاری پر شدید ردعمل دیتے ہوئے اس اقدام کو غیر قانونی اور
