Search
Close this search box.
اتوار ,05 جولائی ,2026ء

فیچرڈ

بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال میں منتقل کرنے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد(اوصاف نیوز)سپریم کورٹ میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی اسپتال منتقلی اور طبی علاج سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل

مزید پڑھیں »

سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

پشاور (اوصاف نیوز) کے پی حکومت نے سابق وزیراعلی ٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور سے وزیراعلیٰ کی تمام سکیورٹی واپس لے لی۔ علی امین گنڈاپور کے ترجمان فراز مغل نے کہا ہے کہ علی امین گنڈاپور سے 16 سکیورٹی اہلکار

مزید پڑھیں »

اٹلی کا پاکستانی ہنر مندوں کیلئے ساڑھے 10ہزار ویزوں کا اعلان

روم(اوصاف نیوز) اٹلی کے وزیر داخلہ میٹیو پینٹے کا کہنا ہے کہ لیگل مائیگریشن کے لیے پاکستانی اسکلڈ لیبرکو ساڑھے 10ہزار ویزے فراہم کریں گے۔ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے روم میں اطالوی ہم منصب میٹیو پینٹے ڈوسی سے

مزید پڑھیں »

ایران کی خفیہ کارروائی ، اہم شخصیت رنگے ہاتھوں گرفتار

تہران (اوصاف نیوز)روسی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ ڈچ سفارتکار ایران میں اسٹار لنک کی کٹس اور سیٹلائٹ فونز اسمگل کرتے ہوئے رنگے ہاتھوں پکڑا گیا ہے۔ ایرانی میڈیا کے حوالے سے روسی خبر ایجنسی نے ویڈیو جاری کرکے

مزید پڑھیں »

افغان طالبان کی سرحد پر بلا اشتعال فائرنگ، پاکستان کی جوابی کارروائی خیبر میں سرحدی چیک پوسٹ تباہ

اسلام آباد (اوصاف نیوز)ضلع خیبر میں پاک افغان سرحد پر افغان طالبان کی جانب سے بلا اشتعال فائرنگ کی گئی جس پر سکیورٹی فورسز نے فوری اور مؤثر جواب دیتے ہوئے طالبان کی جارحیت کو خاموش کردیا۔ وزیراعظم شہباز شریف

مزید پڑھیں »

مسلم لیگی رہنما انجم اقبال مغل ہسپتال میں وینٹی لیٹر نہ ملنے پر انتقال کر گئے

راولپنڈی (اوصاف نیوز) پاکستان مسلم لیگ (ن) کے مقامی رہنما اور طویل عرصے سے جماعت کے جلسے جلوس منعقد کروانے والے کارکن انجم اقبال مغل ہولی فیملی ہسپتال میں وینٹی لیٹر کی عدم دستیابی کے باعث انتقال کر گئے۔ تفصیلات

مزید پڑھیں »

بلا سود آسان اقساط پر سوزوکی موٹرسائیکل خریدنے کا سنہری موقع

اسلام آباد(اوصاف نیوز) ملک میں موٹرسائیکلوں کی بڑھتی ہوئی قیمتوں اور بینکوں کے بلند مارک اپ ریٹس کے باعث عام شہری کے لیے نئی بائیک خریدنا دن بدن مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ ایسے میں سوزوکی پاکستان نے صارفین کو

مزید پڑھیں »

پیٹرول کی قیمت

اسلام آباد(اوصاف نیوز)پاکستان میں پٹرول اور ڈیزل کی تازہ ترین قیمتوں کے بارے میں معلومات حاصل کریں۔ کراچی، اسلام آباد، لاہور اور پشاور سمیت مختلف شہروں میں پٹرول کی قیمتوں سے باخبر رہیں- جانئے پٹرول کی نئی قیمت کیا ہے؟

مزید پڑھیں »