Search
Close this search box.
جمعه ,19 جون ,2026ء

بانی پی ٹی آئی کو شفا انٹرنیشنل اسپتال میں منتقل کرنے کے لیے درخواست دائر

اسلام آباد(اوصاف نیوز)سپریم کورٹ میں بانی پاکستان تحریکِ انصاف کی اسپتال منتقلی اور طبی علاج سے متعلق درخواست دائر کر دی گئی۔

درخواست میں مؤقف اختیارکیا گیا ہےکہ بانی پی ٹی آئی کو فوری طور پر شفا انٹرنیشنل اسپتال منتقل کیا جائے تاکہ انہیں مناسب طبی سہولیات فراہم کی جا سکیں۔

درخواست میں یہ بھی استدعا کی گئی ہے کہ ماہرِ امراضِ چشم کے ذریعے بانی پی ٹی آئی کی آنکھوں کا تفصیلی طبی معائنہ کرایا جائے۔

درخواست بانی پی ٹی آئی کے وکلاء لطیف کھوسہ، شہباز کھوسہ اور بیرسٹر حمزہ ستار کی جانب سے دائر کی گئی ہے۔
مزید پڑھیں: سابق وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور سے سکیورٹی واپس لے لی گئی

یہ بھی پڑھیں