میڈیکل کالجوں کے داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع
اسلام آباد( نیوز ڈیسک)پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل (پی ایم ڈی سی) نے میڈیکل کالجز میں داخلوں کی تاریخ میں توسیع کا فیصلہ کیا ہے۔ سرکاری اور پرائیویٹ میڈیکل اور ڈینٹل کالجوں میں داخلوں کی آخری تاریخ میں توسیع کر