اللہ اکبر ، شدید پابندیوں کے باوجود ایمان کی جیت ہو گئی ، مسلمانوں کی بڑی تعداد نے مسجد اقصا میں نماز تراویح ادا کی ، الحمداللہ
غزہ:(اوصاف نیوز)مقبوضہ مشرقی یروشلم کی فضا اس وقت ایمان کی حرارت سے بھر گئی جب اسرائیلی پابندیوں اور رکاوٹوں کے باوجود دسیوں ہزار مسلمان پہلی تراویح کی ادائیگی کے لیے مسجد اقصیٰ پہنچ گئے۔ چاند نظر آنے کے ساتھ ہی

