Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

پاکستان میں سونے کی قیمت

(اوصاف نیوز)پاکستان میں سونے کی قیمت کی تازہ ترین اپ ڈیٹس جانیے، گزشتہ روز عالمی و مقامی گولڈ مارکیٹس میں سونے کی قیمت میں پھر بڑی گراوٹ دیکھی گئی۔نجی ٹی وی چینل کے مطابق عالمی مارکیٹ میں ہونے والی کمی کے اثرات پاکستان کے صرافہ بازاروں پر بھی پڑے ہیں، جہاں سونے اور چاندی کی قیمتوں میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ۔

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن نے بتایا کہ بین الاقوامی سطح پر قیمتیں گرنے کے باعث پاکستان میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 9000 روپے کی نمایاں کمی ہوئی، جس کے بعد نئی قیمت 5 لاکھ 14 ہزار 762 روپے ہوگئی ۔
مشہور شہر کراچی، اسلام آباد، لاہور، پشاور یا ملتان کے گولڈ ریٹ کتنے ہیں، اب جانیں سونا کی قیمت گرام، تولہ اور دس گرام کے وزن کی مناسبت سے، چوبیس ۲۴ کیرٹ اور بائیس ۲۲ کیرٹ سونے کی قیمت آج مارکٹ میں کیا ریٹ ہے

سونے کی خالصیت ١ تولہ ١٠ گرام
٢٤ کیرٹ Rs. 514,762 Rs. 441,325
٢٢ کیرٹ Rs. 471,987 Rs. 404,548
٢١ کیرٹ Rs. 450,532 Rs. 386,160
٢٠ کیرٹ Rs. 429,078 Rs. 367,771
١٨ کیرٹ Rs. 386,170 Rs. 330,994
بین الاقوامی سونے کے نرخ
گولڈ 24 کیرٹ $ 4904

 
ڈی ایس پی کے گھر کے قریب زوردار دھماکا، فورسز کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی
 

یہ بھی پڑھیں