
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کیخلاف درخواست لاہور ہائیکورٹ میں دائر
لاہور(اوصاف نیوز) پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں حالیہ اضافے کیخلاف لاہور ہائیکورٹ میں متفرق درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست میں مؤقف اختیار کیا گیا ہے کہ قیمتوں میں حالیہ اضافہ مہنگائی کے نئے طوفان کا باعث بنے گا، پاکستان
