ایران جوہری معاہدے کیلئے سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار ہے: ایرانی نائب وزیر خارجہ
تہران (اوصاف نیوز) ایران کےنائب وزیرخارجہ مجید تخت روانچی نے کہا ہے کہ ایران جوہری معاہدے کیلئے سمجھوتہ کرنے کیلئے تیار ہے،امریکا کو ایران پر عائد تمام پابندیاں ہٹانی ہوں گی۔ نجی ٹی وی چینل سماء نیوز کے مطابق ایران
