Search
Close this search box.
هفته ,18 جولائی ,2026ء

فیچرڈ

پاکستانی علماء اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے حالیہ بیانات کا خیر مقدم کرتے ہیں ، افغانستان

کابل(اوصاف نیوز) افغانستان کے وزیرِ داخلہ خلیفہ سراج الدین حقانی نے کابل اور اسلام آباد کے درمیان کشیدگی کم کرنے کی کوششوں کے حوالے سے پاکستانی علماء اور نائب وزیراعظم و وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار کے حالیہ بیانات کا خیرمقدم

مزید پڑھیں »

بلوچستان کے ضلع پشین میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام

ضلع پشین (اوصا ف نیوز)بلوچستان کے ضلع پشین میں سیکیورٹی فورسز نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بنا دیا۔ موٹر سائیکل میں نصب بم کو کامیابی سے ناکارہ بنا دیا گیا۔ پولیس کے مطابق واقعہ

مزید پڑھیں »

بائیو میٹرک سسٹم کے ذریعے جعلی سمز اور بینک فراڈ کا بڑا نیٹ ورک بے نقاب

اسلام آباد(اوصاف نیوز)نیشنل سائبر کرائم انویسٹی گیشن ایجنسی (این سی سی آئی اے) نے بائیومیٹرک ویری فکیشن سسٹم کے غلط استعمال کے ذریعے غیر قانونی سم ایکٹیویشن اور بینک فراڈ میں ملوث ایک منظم گینگ کو گرفتار کر لیا ہے۔ترجمان

مزید پڑھیں »

شمالی کوریا کا طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ

(اوصاف نیوز)شمالی کوریا نے طویل فاصلے تک مار کرنے والے اسٹریٹجک کروز میزائل کا تجربہ کرلیا۔ کوریا کی سرکاری خبر رساں ایجنسی کے مطابق میزائل تجربہ اتوار کو ملک کے مغربی ساحل پر کیا گیا۔ کم جونگ اُن نے لانچنگ

مزید پڑھیں »

پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی حد عبور کر گئی

کراچی: (اوصاف نیوز) پاکستان سٹاک مارکیٹ پہلی بار ایک لاکھ 74 ہزار پوائنٹس کی بلند ترین سطح عبور کر گئی۔ کاروباری ہفتے کے پہلے روز ہی کاروبار کے آغاز پر سٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی دیکھنے میں آئی، 1900 سے

مزید پڑھیں »

بلوچستان، سکیورٹی فورسز کا آپریشن، 4 بھارتی سپانسرڈ دہشتگرد ہلاک

کوئٹہ (اوصاف نیوز) بلوچستان میں سکیورٹی فورسز کے خفیہ آپریشن میں 4 بھارتی سپانسرڈ دہشت گرد جہنم واصل ہو گئے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق بلوچستان کے ضلع قلات میں سکیورٹی فورسز نے

مزید پڑھیں »

یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ نہیں ہوگا، بڑا فیصلہ

اسلام آباد(اوصاف نیوز )یکم جنوری سے اسلام آباد میں بغیر ایم ٹیگ گاڑیوں کا داخلہ روکنے کا فیصلہ کرلیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ڈپٹی کمشنر( ڈی سی ) عرفان میمن کا کہنا ہے کہ وزیر داخلہ کے احکامات پر

مزید پڑھیں »

انڈونیشیا، نرسنگ ہوم میں آتشزدگی، 16 افراد جھلس کر ہلاک

مناڈو ( اوصاف نیوز)انڈونیشیا کے جزیرے سولاویسی میں ایک نرسنگ ہوم میں آگ لگنے سے 16 افراد جھلس کر ہلاک اور 3 زخمی ہو گئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق آتشزدگی کا واقعہ مناڈو شہر میں پیش آیا، فائر اینڈ ریسکیو

مزید پڑھیں »