مذاکرات کی بات کرنے والا عمران خان کا ساتھی نہیں ہوسکتا، علیمہ خان
راولپنڈی (اوصاف نیوز)بانی چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان کی بہن علیمہ خان نے کہا ہے کہ پارٹی میں جو بھی رہنما مذاکرات کی بات کرتا ہے، اس کا بانی پی ٹی آئی یا ان کی جماعت سے کوئی تعلق



