
بیرون ممالک سے رقوم بھیجنا آسان ہوگیا، ایزی پیسہ صارفین کیلئے زبردست سہولت
اسلام آباد(اوصاف نیوز)ایزی پیسہ صارفین کی مشکلات کو مدنظر رکھتے ہوئے وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن نے اچھی خبر سنا دی، صارفین اب 100 سے زیادہ کرنسیوں میں سرحد پار ادائیگیاں اور 100 سے زائد ممالک سے

