قانون کی خلاف ورزی کے بعد عمران خان سے کسی کی ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں: عطا تارڑ
اسلام آباد (اوصاف نیوز)وفاقی وزیر اطلاعات عطا تارڑ کا کہنا ہے کہ قانون کی خلاف ورزی کے بعد کسی کا عمران خان سے ملاقات کا ایک فیصد بھی امکان نہیں ہے۔ نجی چینل کے پروگرام سے گفتگو کرتے ہوئے عطا
