
پی ٹی آئی دھچکا، تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا
لاہور (اوصاف نیوز) – پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا باضابطہ اعلان کر دیا ہے۔ میجر (ر) طارق محمود نے سماہنی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ وہ
