وزیر اعظم نے معافی مانگ لی
(اوصاف نیوز): برطانیہ کے وزیر اعظم کیئر اسٹارمر نے ایپسٹین کیس کے متاثرین سے معافی مانگتے ہوئے تسلیم کیا ہے کہ مینڈیلسن کی بطور امریکی سفیر تقرری ایک غلط فیصلہ تھا۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ تقرری نہیں ہونی چاہیے تھی اور وہ اس پر دوبارہ معذرت