ہنزہ: گلیشیئرز پگھلنے سے شاہراہ قراقرم بند، پاک چین زمینی رابطہ منقطع
گلگت (اوصاف نیوز)ہنزہ میں گلیشیئرز کے تیزی سے پگھلنے کے باعث دریائے ہنزہ میں پانی کی سطح بلند ہو گئی ہے، جس کے نتیجے میں مورخون اور گرچہ کے مقامات پر شاہراہِ قراقرم کو شدید نقصان پہنچا، سڑک بند ہونے