گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں ڈینگی کے 100سے زائدکیسز سامنے آگئے
گلگت: مقامی محکمہ صحت کے حکام کے مطابق، گزشتہ تین ہفتوں کے دوران گلگت بلتستان کے ضلع دیامر میں ڈینگی کے100 سے زائد کیسز سامنے آگئے . ڈینگی کیسز کے اضافے کے باعث گلگت بلستان محکمہ صحت میںکھلبلی مچ گئی
