ہنزہ: گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ GBA-06 ہنزہ سے 8 امیدوار دستبردار
ہنزہ: گلگت بلتستان اسمبلی کے حلقہ GBA-06 ہنزہ میں عام انتخابات کے سلسلے میں سیاسی سرگرمیاں تیز ہوگئیں، جبکہ کاغذات نامزدگی واپس لینے کے مرحلے کے بعد 8 امیدوار انتخابی دوڑ سے دستبردار ہوگئے۔ الیکشن کمیشن گلگت بلتستان کے دفتر