آیت اللہ خامنہ ای کی شہادت کی خبر کے بعد گلگت بلتستان میں پرتشدد مظاہرے، 14 افراد جاں بحق، 59 زخمی
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)گلگت/سکردو (نیوز ڈیسک) ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ علی خامنہ ای اور ان کے رفقا کی شہادت کی خبر کے بعد گلگت بلتستان میں شدید احتجاجی مظاہرے ہوئے جو بعد ازاں پرتشدد صورت اختیار کر گئے۔ تفصیلات