پائلٹ نے 36 ہزار فٹ بلندی پر بیٹی کو سرپرائز دے دیا
نئی دہلی(انٹرنیشنل ڈیسک)بھارتی پائلٹ نے 36 ہزار فٹ کی بلندی پر بیٹی کو سرپرائز دے دیا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔ بھارتی میڈیا رپورٹ ممبئی سے ناگپور جانے والی انڈیگو کی پرواز میں پائلٹ گردیش سنگھ کی
