نجی سطح پر حج پر کتنے اخراجات ہوں گے؟وفاقی حکومت کی جانب سے پیکیج کی تفصیلات جاری
وفاقی وزارت مذہبی امور نے حج 2025 کے حوالے سے اہم فیصلہ کرتے ہوئے نجی حج منظم کمپنیوں اور ذیلی کمپنیوں کو بکنگ کی اجازت دے دی اور نجی عازمین حج کے پیکیج کی تفصیلات بھی جاری کردیں۔ نجی ٹی