اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعلی علی امین گنڈا پور کے خیبرپختونخوا پہنچتے ہی رینجرز کی بھاری نفری کے پی کے ہاؤس پہنچ گئی ، رینجرز نے وزیراعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کو گرفتار کر لیا ۔
میڈیا رپورٹس کے مطابق علی امین گنڈا پور کی گرفتاری کیلئے رینجرز کی بڑی تعداد خیبرپختونخوا ہاوس میں داخل۔۔۔!!!
علی امین گنڈا پور کو ریاست کے خلاف حملہ آور ہونے پر قانونی کارروائی کی گئی۔علی امین گنڈا پور پر سرکاری املاک کو نقصان پہنچانے، سرکاری وسائل کا غلط استعمال کرنے کے الزامات ہیں۔پشاور ہائیکورٹ نے علی امین گنڈاپور کو گزشتہ روز 25 اکتوبر تک راہداری ضمانت دے رکھی ہے، یہ گرفتاری غیر قانونی ہے۔۔۔
علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری
