Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد(نیوزڈیسک)وزیر اعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کیخلاف غیر قانونی اسلحہ و شراب برآمدگی کیس،ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آبادنے علی امین گنڈاپور کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کردیئے۔

جوڈیشل مجسٹریٹ مبشر حسین زیدی نے تھانہ بہارہ کہو میں درج مقدمہ کی سماعت کی،متعدد مرتبہ عدالتی طلبی کے باوجود علی امین گنڈاپور عدالت پیش نہ ہوئے،علی امین گنڈاپور کو گرفتار کرکے آئندہ سماعت پر عدالت پیش کیاجائے،عدالت عدالت نے کیس کی سماعت12 اکتوبر تک کیلئے ملتوی کردی۔

یہ بھی پڑھیں