Search
Close this search box.
هفته ,27 جون ,2026ء

تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کہانی سامنے آگئی

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان مذاکرات کی کہانی سامنے آگئی، ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی نے 24 نومبر کا احتجاج ختم کرنے کیلئے تین نکاتی ایجنڈا رکھ دیا۔ملاقات گزشتہ رات اسپیکر ہاؤس میں ہوئی ..

ملاقات میں اسد قیصر ،بیرسٹر گوہر ،علی امین گنڈا پور شریک تھے،ملاقات میں اسد قیصر ،بیرسٹر گوہر ،علی امین گنڈا پور شریک تھے،پی ٹی آئی کی جانب سےحکومت کے سامنے موقف رکھا گیا کہ پی ٹی آئی رہنماؤں اور ورکرز کو رہا کیا جائے..

بانی پی ٹی آئی پر جعلی مقدمات ختم کر کے انکو فوری رہا کیا جائے،مینڈیٹ واپس کیا جائے چھبیسویں آئینی ترمیم کو واپس لیا جائے ،حکومت کی جانب سے یہ موقف رکھا گیا کہ انکے کیسز میں قانونی پیچیدگیاں ہیں تحریک انصاف نے کہا کہ اگر رہائی نہ ہوئی تو بانی پی ٹی آئی کو پشاور منتقل کیا جائے،شرائط ماننے کی صورت میں ہی چوبیس نومبر کے احتجاج کی کال منسوخ ہو سکتی ہے ورنہ احتجاج ہو گا۔
اسپین کا آئندہ 3سال میں 3لاکھ تارکین وطن کو قانونی حیثیت دینے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں