Search
Close this search box.
جمعه ,10 جولائی ,2026ء

پاکستان نے آپریشن “بنیان المرصوص” کا آغاز کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان نے “آپریشن بنیان المرصوص” کے نام سے ایک بڑی فوجی کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔ اس آپریشن کے تحت بھارت کے مختلف علاقوں میں متعدد اہداف کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ ابتدائی مرحلے میں بھارتی شہر بیاس میں واقع براہموس میزائلوں کا ذخیرہ تباہ کر دیا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق، یہ کارروائی مخصوص انٹیلی جنس معلومات کی بنیاد پر کی گئی ہے، اور مزید اہداف کو نشانہ بنانے کا عمل جاری ہے۔

یہ بھی پڑھیں