Search
Close this search box.
جمعرات ,04 جون ,2026ء

مودی کو بڑا دھچکا،سپریم کورٹ نے اہم فیصلہ سنا دیا

دہلی (ویب ڈیسک) بھارتی سپریم کورٹ نے بچوں کی شادی کے قانون کو تمام مذاہب پر لاگو کرنے کی حکومت کی درخواست کو مسترد کر دیا ہے۔

بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ نے چائلڈ میرج ایکٹ کو تمام مذاہب پر لاگو کرنے کی حکومتی درخواست مسترد کر دی ہے۔

سپریم کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا کہ بچوں کی شادی پر پابندی کا اطلاق تمام پرسنل لاز پر نہیں ہوگا کیونکہ چائلڈ میرج ایکٹ ایک پیچیدہ قانونی معاملہ ہے۔

مزید پڑھیں: آزادکشمیر میں سیاسی ہلچل: بڑی بیٹھک متوقع

یہ بھی پڑھیں