Search
Close this search box.
جمعه ,05 جون ,2026ء

نئی ڈیوائسز نے سب مشہور فونز کو پیچھے چھوڑ دیا!

اسلام آباد(‌اوصاف نیوز)ٹیکنالوجی کمپنی ژیومی کا اسمارٹ فون 17 پرو میکس بالآخر چار ہفتوں کے بعد اپنی ٹاپ پوزیشن کھو بیٹھا ہے۔ اس ڈیوائس کی جگہ نئے متعارف کرائے گئے Xiaomi Redmi K90 Pro Max نے لے لی ہے۔

جاری کردہ مقبول اسمارٹ فونز کی تازہ ترین فہرست درج ذیل ہے:

فہرست کے مطابق، Xiaomi Redmi K90 Pro Max 5G (New Entry) پہلے نمبر پر، Xiaomi 17 Pro Max دوسرے نمبر پر اور Samsung Galaxy A56 تیسرے نمبر پر ہے۔

Samsung Galaxy S25 Ultra چوتھے نمبر پر، Apple iPhone 17 Pro Max پانچویں نمبر پر، Oppo Find X9 Pro چھٹے نمبر پر، Vivo iQOO 15 5G (New Entry) ساتویں نمبر پر ہے۔

Vivo X300 Pro آٹھویں پوزیشن پر ہے، Honor Magic 8 Pro نویں نمبر پر ہے، اور Realme GT8 Pro 5G (نئی انٹری) دسویں نمبر پر ہے۔
مزید پڑھیں‌:پاکستان کیلئےسعودی عرب کا ایک ارب ڈالر کی آئل فیسیلٹی فراہم کرنے کا اعلان

یہ بھی پڑھیں