لاہور(اوصاف نیوز)محکمہ موسمیات نے 2026 کے سورج اور چاند گرہن کا شیڈول جاری کرتے ہوئے واضع کیا کہ
آئندہ برس دو بارسورج اوردو بارچاند گرہن ہوگا،17 فروری کو سورج گرہن ہو گا،پاکستان میں نظرنہیں آئےگا،سورج گرہن کا آغاز دوپہر 3 بجے،عروج شام 5 اور اختتام رات 7:30 پر ہوگا۔
محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ 03 مارچ کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں جزوی طور پر دیکھا جا سکے گا
12،13 اگست کو سورج گرہن ہوگا،پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا،جبکہ 28 اگست کو چاند گرہن ہوگا، پاکستان میں دکھائی نہیں دے گا۔
مزید پڑھیں: ڈائریا کا مرض شدت اختیار کر گیا ،جانیے کتنی جانیں لقمہ اجل بنیں؟
