Search
Close this search box.
منگل ,23 جون ,2026ء

عمران خان کیخلاف عدالت کا بڑا فیصلہ

لاہور(اوصاف نیوز) بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے خلاف درج تمام مقدمات یکجا کرنے کی درخواست عدم پیروی پر خارج کر دی گئی۔

تفصیلات کے مطابق لاہور ہائی کورٹ میں بانی پی ٹی آئی عمران خان کی اپنے خلاف درج تمام مقدمات کو یکجا کرنے کی درخواست پر سماعت ہوئی جس میں عمران خان کی جانب سے کوئی وکیل عدالت میں پیش نہیں ہوا۔

دوران سماعت عدالت نے پنجاب حکومت کے وکیل سے استفسار کیا کہ درخواست گزار کے خلاف کتنے مقدمات درج ہیں؟ جس پر وکیل نے بتایا کہ درخواست گزار پر 107 مقدمات درج ہیں۔
مزید پڑھیں:
2026کاپہلا سورج گرہن کب ہوگا؟

یہ بھی پڑھیں