Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

آزاد کشمیر کے 16وزیراعظم نےعہدے کا حلف اٹھا لیا

مظفرآباد (اوصا ف نیوز)نومنتخب وزیراعظم آزاد کشمیر فیصل ممتاز راٹھور نے عہدے کا حلف اٹھا لیا۔

حلف برداری کی تقریب ایوان صدر میں ہوئی، فیصل ممتاز راٹھور سے اسپیکر چوہدری لطیف اکبر نے ان سے حلف لیا۔

تقریب حلف برداری میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے شرکت کی۔

گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی، گورنر جی بی مہدی شاہ اور سابق وزیراعظم سردار تنویر الیاس کو ایوان صدر کے گیٹ پر روکا گیا تھا۔

فیصل ممتاز راتھور آزاد کشمیر کے سولہویں وزیراعظم ہیں۔
مزید پڑھیں:پاک فوج کی بڑی کارروائی، فتنہ الہندوستان کے سرغنہ سمیت 15 خوارج ہلاک

یہ بھی پڑھیں