Search
Close this search box.
اتوار ,07 جون ,2026ء

ملکی معیشت خطرے میں؟ زرمبادلہ ذخائر میں کروڑوں ڈالر کی کمی

کراچی (اوصاف نیوز) ملکی زرمبادلہ کے ذخائر میں 130 ملین ڈالر سے زائد کی کمی واقع ہوئی ہے۔

اسٹیٹ بینک کے ایک بیان کے مطابق 21 نومبر تک ملک کے زرمبادلہ کے ذخائر 133.2 ملین ڈالر کی کمی کے بعد 19.605 بلین ڈالر تھے۔

بیان کے مطابق اسٹیٹ بینک کے ذخائر 9.2 ملین ڈالر اضافے سے 14.56 ارب ڈالر جبکہ کمرشل بینکوں کے ذخائر 14.24 ارب ڈالر کم ہوکر 5.04 ارب ڈالر ہوگئے۔
مزید پڑھیں‌:آئی ایم ایف کی ایک اور اہم شرط وفاقی حکومت نے پوری کر دی

یہ بھی پڑھیں