Search
Close this search box.
پیر ,22 جون ,2026ء

پنجاب میں موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان

لاہور (اوصاف نیوز) پنجاب کے سکولوں میں 3 ہفتے کی موسم سرما کی تعطیلات کا اعلان کر دیا گیا ہے۔ پنجاب کے وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے کہا ہے کہ موسم سرما کی تعطیلات 22 دسمبر سے 10 جنوری تک ہوں گی۔صوبائی وزیر تعلیم رانا سکندر حیات نے چھٹیوں کا اعلان سوشل میڈیا پیغام میں کیا۔

اسکول کے طلباء کو کل 23 دن کی چھٹیاں ملیں گی۔ ویک اینڈ کی وجہ سے پنجاب میں سکول 20 دسمبر سے 11 جنوری تک بند رہیں گے۔

مزید پڑھیں‌:آئی فون 17e لانچ کرنے کی تیاریاں،جانیے فیچرز کیا ہیں؟

یہ بھی پڑھیں