Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

ڈیلی ویجز پر ڈاکٹروں کی بھرتی کا عمل شروع

(اوصاف نیوز)محکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے ڈیلی ویجز پرڈاکٹروں کی بھرتی کا عمل شروع کر دیامحکمہ سپیشلائزڈ ہیلتھ نے نئےہسپتال چلانےکیلئےڈیلی ویجز پرڈاکٹرزکی بھرتی کا عمل شروع کر دیا۔

اس حوالے سےنئےٹیچنگ ہسپتالوں کیلئےڈیلی ویجز پر54ڈاکٹرزرکھ لئےگئے۔میڈیکل افسرکوایک شفٹ کی دیہاڑی8ہزارروپے، سینئررجسٹرارکوایک شفٹ کی10ہزارروپےدیہاڑی ملےگی۔

محکمہ سپیشلائزڈہیلتھ دیہاڑی دارنظام کوفوقیت دینےکیلئےکوشاں ہے۔ڈیلی ویجز پر بھرتی کردہ میڈیکل افسرکومستقل پروفیسرسےزیادہ پیسےملیں گے۔
مزید پڑھیں:پی ٹی آئی دھچکا، تحصیل صدر میجر (ر) طارق محمود نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا

یہ بھی پڑھیں