Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

سابق وزیراعلیٰ کے پی علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد (اوصاف نیوز) اسلام آباد سیشن کورٹ نے سابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کے وارنٹ گرفتاری جاری کر دیے ہیں۔ وارنٹ گرفتاری حقیقی آزادی مارچ کے دو مختلف کیسز میں جاری کیے گئے ہیں۔

ذرائع کے مطابق علی امین گنڈاپور کو ان کیسز میں عدالت کے سامنے متعدد بار پیش ہونے کا حکم دیا گیا تھا، تاہم وہ کسی بھی سماعت میں پیش نہیں ہوئے۔

عدالت نے کیس کی مزید سماعت 5 جنوری تک ملتوی کر دی ہے۔
مزید پڑھیں:بانی پی ٹی آئی پر پابندی لگانے کی قرارداد پنجاب اسمبلی سے منظور کر لی گئی

یہ بھی پڑھیں