(اوصاف نیوز)پاکستان میں 2026 کی سرکاری تعطیلات کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا ہے، تاہم ہر سال تعطیلات کی تاریخوں میں تبدیلی متوقع رہتی ہے۔
تفصیلات کے مطابق، پاکستانی عوام ہمیشہ یہ جاننے کے لیے بے تاب رہتے ہیں کہ نئے سال کی پہلی سرکاری تعطیل کب ہوگی۔ چونکہ اسلامی کیلنڈر چاند کی رویت پر منحصر ہوتا ہے، اس لیے تعطیلات کی تاریخوں میں ہر سال معمولی تبدیلیاں آتی ہیں۔
تاریخ |
تعطیل کا نام |
دن |
نوٹس |
|---|
| 5 فروری | یومِ کشمیر | بدھ | قومی تعطیل |
| 21–23 مارچ | عیدالفطر | جمعہ تا اتوار | تین دن کی تعطیلات |
| 1 مئی | یومِ مزدور | جمعہ | قومی تعطیل |
| 28 مئی | یومِ تکبیر | جمعرات | قومی تعطیل |
| 27–29 مئی | عیدالاضحیٰ | بدھ تا جمعہ | تین دن کی تعطیلات |
| 25–26 جون | عاشورۂ محرم | جمعرات و جمعہ | دو دن کی تعطیلات |
| 14 اگست | یومِ آزادی | جمعہ | قومی تعطیل |
| 26 اگست | عید میلادالنبیؐ | بدھ | قومی تعطیل |
| 9 نومبر | یومِ اقبال | پیر | قومی تعطیل |
| 25 دسمبر | کرسمس | جمعہ | عام تعطیل، 26 دسمبر صرف مسیحی ملازمین |
| 25 دسمبر | یومِ قائداعظم | جمعہ | متوقع تعطیل |
مزید پڑھیں:مرد اساتذہ پر ہائی و ہائر سیکنڈری جماعت کی طالبات کو پڑھانے پر پابندی عائد




