Search
Close this search box.
جمعرات ,16 جولائی ,2026ء

نئے سال کا پہلا سپر مون کب نظر آئے گا، جانیے

اسلام آباد (اوصاف نیوز) نئے سال 2026 کا پہلا سپر مون کل نظر آئے گا۔

سپارکو کے ترجمان کا کہنا ہے کہ اس سپر مون کو روایتی طور پر ولف مون کہا جاتا ہے۔ اکتوبر 2025 سے جاری سپر مون سیریز کا یہ آخری سپر مون ہوگا۔

ترجمان نے کہا کہ پاکستان میں شام 5 بجکر 51 منٹ پر سپر مون طلوع ہوگا۔ چاند 99.8 فیصد روشن ہوگا۔ اسے 3 اور 4 جنوری کو دیکھا جا سکتا ہے۔

ترجمان کا مزید کہنا تھا کہ زمین اور چاند کے درمیان تقریباً 362,000 کلومیٹر کا فاصلہ ہے۔ چاند عام طور پر اس بار پورے چاند سے 6-7% بڑا اور 10% زیادہ روشن نظر آئے گا۔ سپر مون کا اگلا سلسلہ نومبر 2026 میں شروع ہوگا۔
مزید پڑھیں‌:کرنسی مارکیٹ میں ہلچل،ڈالر نیچے،اماراتی درہم اور سعودی ریال اوپر

یہ بھی پڑھیں