Search
Close this search box.
بدھ ,24 جون ,2026ء

فلم سٹار میرا سیڑھیوں سے گر کر زخمی، ویڈیو سامنے آگئی

(اوصاف نیوز) پاکستانی فلم اسٹار میرا دفتر میں سیڑھیوں سے گر کر زخمی ہوگئیں،حادثے کی ویڈیو بھی منظر عام پر آگئی ہے۔

فلم سٹار میرا آفس میں موجود تھیں تاہم سیڑھیاں اترتے ہوئے گر کر زخمی ہوگئیں،میرا کو ڈاکٹر نے آرام کا مشورہ دیا ہے اور ان کو کمر میں چوٹیں آئی ہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ فلم سٹار میرا سیڑھیوں سے گرنے کے بعد درد سے کراہ رہی ہیں۔
مزید پڑھیں:بجلی 48 پیسے فی یونٹ مہنگی ہونے کا امکان

یہ بھی پڑھیں