Search
Close this search box.
منگل ,14 جولائی ,2026ء
No upcoming prayer found.

بسنت تہوار کے حوالے سے نیا گانا ریلیز

لاہور (اوصاف نیوز)معروف گلوکار انزی ڈی ایکس نے بسنت کے تہوار کے حوالے سے ایک نیا گانا ریلیز کر دیا ہے۔

گانے کی شاعری یاسر علی نے لکھی ہے، جبکہ احسن عباس نے اس کی موسیقی ترتیب دی ہے۔ گانے کی کمپوزیشن خود انزی ڈی ایکس نے تیار کی ہے۔

گانے کی ویڈیو کو منفرد انداز میں پیش کیا گیا ہے، جس میں بسنت کے رنگ اور تہوار کی خوشیوں کو تخلیقی انداز میں دکھایا گیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:پاکستانیوں کے ڈیٹا کی چوری کا انکشاف، اہم معلومات جانیں

یہ بھی پڑھیں