Search
Close this search box.
جمعرات ,25 جون ,2026ء

چمن سے افسوسناک خبر آگئی

چمن (اوصاف نیوز) کوئٹہ قومی شاہراہ پر کچلاک بائی پاس پر کاروں اور گاڑیوں کے درمیان خوفناک ٹریفک حادثہ پیش آیا ہے جس میں ایک مرد اور خاتون موقع پر ہی جاں بحق جب کہ متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

چمن کوئٹہ روڈ پر حادثے کی اطلاع ملتے ہی ریسکیو ٹیمیں اور پولیس موقع پر پہنچ گئی۔ زخمیوں کو فوری طور پر قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا۔ جاں بحق ہونے والے دونوں مسافروں کی لاشوں کو ضروری قانونی کارروائی کے لیے اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔

حادثے کی وجوہات جاننے کے لیے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے۔
مزید پڑھیں‌:عدالت کا اہم فیصلہ آگیا

یہ بھی پڑھیں