کوئٹہ (اوصاف نیوز) کوئٹہ کے علاقے نواں کلی عبدالخالق روڈ لیبر کالونی میں افسوسناک واقعہ پیش آیا جس میں دم گھٹنے سے 4 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں 2 بچے اور میاں بیوی شامل ہیں، لاشوں کو سول اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے۔
مزید پڑھیں:شادی کی گونج ،خاقان شاہنواز اور سبینہ سید کے بندھن کی تصاویر وائرل



